احادیث
#3926
سنن ابن ماجہ - Interpretation of Dreams
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں خواب میں گلے میں زنجیر اور طوق دیکھنے کو ناپسند کرتا ہوں، اور پاؤں میں بیڑی دیکھنے کو پسند کرتا ہوں، کیونکہ بیڑی کی تعبیر دین میں ثابت قدمی ہے ۔
حدثنا علي بن محمد، حدثنا وكيع، حدثنا ابو بكر الهذلي، عن ابن سيرين، عن ابي هريرة، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " اكره الغل واحب القيد القيد ثبات في الدين
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Interpretation of Dreams
- Hadith Index
- #3926
- Book Index
- 34
Grades
- Al-AlbaniDaif
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiDaif
- Shuaib Al ArnautVery Daif
- Zubair Ali ZaiDaif
