احادیث
#3724
سنن ابن ماجہ - Etiquette
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اس حال میں کہ میں پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے پیر سے ہلا کر فرمایا: «جنيدب»! ( یہ ابوذر کا نام ہے ) سونے کا یہ انداز تو جہنمیوں کا ہے ۱؎۔
حدثنا يعقوب بن حميد بن كاسب، حدثنا اسماعيل بن عبد الله، حدثنا محمد بن نعيم بن عبد الله المجمر، عن ابيه، عن ابن طخفة الغفاري، عن ابي ذر، قال مر بي النبي صلى الله عليه وسلم وانا مضطجع على بطني فركضني برجله وقال " يا جنيدب انما هذه ضجعة اهل النار
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Etiquette
- Hadith Index
- #3724
- Book Index
- 68
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Zubair Ali ZaiSahih
