احادیث
#3636
سنن ابن ماجہ - Clothing and Dress
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا کہ میرے بال لمبے ہیں تو فرمایا: منحوس ہے منحوس ، یہ سن کر میں چلا آیا، اور میں نے بالوں کو چھوٹا کیا، پھر جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا تو فرمایا: میں نے تم کو نہیں کہا تھا، ویسے یہ بال زیادہ اچھے ہیں ۱؎۔
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة، حدثنا معاوية بن هشام، وسفيان بن عقبة، عن سفيان، عن عاصم بن كليب، عن ابيه، عن وايل بن حجر، قال راني النبي صلى الله عليه وسلم ولي شعر طويل فقال " ذباب ذباب " . فانطلقت فاخذته فراني النبي صلى الله عليه وسلم فقال " اني لم اعنك وهذا احسن
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Clothing and Dress
- Hadith Index
- #3636
- Book Index
- 87
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Zubair Ali ZaiIsnaad Sahih
