احادیث
#3635
سنن ابن ماجہ - Clothing and Dress
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مونڈھوں سے اوپر اور کانوں سے نیچے ہوتے تھے۔
حدثنا عبد الرحمن بن ابراهيم، حدثنا ابن ابي فديك، عن عبد الرحمن بن ابي الزناد، عن هشام بن عروة، عن ابيه، عن عايشة، قالت كان لرسول الله صلى الله عليه وسلم شعر دون الجمة وفوق الوفرة
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Clothing and Dress
- Hadith Index
- #3635
- Book Index
- 86
Grades
- Al-AlbaniHasan
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiHasan
- Shuaib Al ArnautHasan Sahih
- Zubair Ali ZaiIsnaad Hasan
