احادیث
#3330
سنن ابن ماجہ - Food
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کچی کھجور اور خشک کھجور کو ملا کر کھاؤ، اور پرانی کو نئی کے ساتھ ملا کر کھاؤ، اس لیے کہ شیطان کو غصہ آتا ہے اور کہتا ہے: آدم کا بیٹا زندہ ہے یہاں تک کہ اس نے پرانی اور نئی دونوں چیزیں کھا لیں ۔
حدثنا ابو بشر، بكر بن خلف حدثنا يحيى بن محمد بن قيس المدني، حدثنا هشام بن عروة، عن ابيه، عن عايشة، قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " كلوا البلح بالتمر كلوا الخلق بالجديد فان الشيطان يغضب ويقول بقي ابن ادم حتى اكل الخلق بالجديد
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Food
- Hadith Index
- #3330
- Book Index
- 80
Grades
- Al-AlbaniMawdu
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiMawdu
- Shuaib Al ArnautVery Daif
- Zubair Ali ZaiDaif
