احادیث
#3311
سنن ابن ماجہ - Food
عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بھنا ہوا گوشت کھایا، پھر ہم نے اپنے ہاتھ کنکریوں سے پونچھ لیے، پھر ہم نماز کے لیے کھڑے ہو گئے اور ہم نے ( پھر سے ) وضو نہیں کیا۔
حدثنا حرملة بن يحيى، حدثنا يحيى بن بكير، حدثنا ابن لهيعة، اخبرني سليمان بن زياد الحضرمي، عن عبد الله بن الحارث بن الجزء الزبيدي، قال اكلنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم طعاما في المسجد لحما قد شوي فمسحنا ايدينا بالحصباء ثم قمنا فصلى ولم يتوضا
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Food
- Hadith Index
- #3311
- Book Index
- 61
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Shuaib Al ArnautDaif
- Zubair Ali ZaiDaif
