احادیث
#3183
سنن ابن ماجہ - Slaughtering
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ ایک سفر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ایک اونٹ سرکش ہو گیا، ایک شخص نے اس کو تیر مارا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں کچھ وحشی ہوتے ہیں ، میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنگلی جانوروں کی طرح تو جو ان میں سے تمہارے قابو میں نہ آ سکے، اس کے ساتھ ایسا ہی کرو ۱؎۔
حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير، حدثنا عمر بن عبيد، عن سعيد بن مسروق، عن عباية بن رفاعة، عن جده، رافع بن خديج قال كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم في سفر فند بعير فرماه رجل بسهم فقال النبي صلى الله عليه وسلم " ان لها اوابد - احسبه قال - كاوابد الوحش فما غلبكم منها فاصنعوا به هكذا
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Slaughtering
- Hadith Index
- #3183
- Book Index
- 22
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Shuaib Al ArnautSahih
- Zubair Ali ZaiSahih - Agreed Upon
