احادیث
#2113
سنن ابن ماجہ - Expiation
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ بعض آدمی اپنے گھر والوں کو ایسا کھانا دیتے ہیں جس میں فراخی ہوتی ہے، اور بعض آدمی تنگی کے ساتھ دیتے ہیں تب یہ آیت اتری: «من أوسط ما تطعمون أهليكم» مسکینوں کو وہ کھانا دو جو درمیانی قسم کا اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو ۔
حدثنا محمد بن يحيى، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، حدثنا سفيان بن عيينة، عن سليمان بن ابي المغيرة، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، قال كان الرجل يقوت اهله قوتا فيه سعة وكان الرجل يقوت اهله قوتا فيه شدة فنزلت {من اوسط ما تطعمون اهليكم}
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Expiation
- Hadith Index
- #2113
- Book Index
- 24
Grades
- Zubair Ali ZaiDaif
