احادیث
#1782
سنن ابن ماجہ - Fasting
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص عیدین کی راتوں میں ثواب کی نیت سے اللہ کی عبادت کرے گا، تو اس کا دل نہیں مرے گا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے ۔
حدثنا ابو احمد المرار بن حمويه، حدثنا محمد بن المصفى، حدثنا بقية بن الوليد، عن ثور بن يزيد، عن خالد بن معدان، عن ابي امامة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " من قام ليلتى العيدين لله محتسبا لم يمت قلبه يوم تموت القلوب
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Fasting
- Hadith Index
- #1782
- Book Index
- 145
Grades
- Al-AlbaniMawdu
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiMawdu
- Zubair Ali ZaiDaif
