احادیث
#1759
سنن ابن ماجہ - Fasting
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، اور اس نے کہا: اللہ کے رسول! میری ماں کا انتقال ہو گیا، اور اس پر روزے تھے، کیا میں اس کی طرف سے روزے رکھوں؟ آپ صلی اللہعلیہ وسلم نے فرمایا: ہاں ۱؎۔
حدثنا زهير بن محمد، حدثنا عبد الرزاق، عن سفيان، عن عبد الله بن عطاء، عن ابن بريدة، عن ابيه، قال جاءت امراة الى النبي صلى الله عليه وسلم فقالت يا رسول الله ان امي ماتت وعليها صوم افاصوم عنها قال " نعم
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Fasting
- Hadith Index
- #1759
- Book Index
- 122
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Shuaib Al ArnautSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Muslim
