احادیث
#762
سنن ابن ماجہ - Mosques and Congregations
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی دیوار قبلہ پر بلغم دیکھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سخت غصہ ہوئے یہاں تک کہ آپ کا چہرہ مبارک سرخ ہو گیا، اتنے میں قبیلہ انصار کی ایک عورت آئی اور اس نے اسے کھرچ دیا، اور اس کی جگہ خوشبو لگا دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کتنا اچھا کام ہے ۱؎۔
حدثنا محمد بن طريف، حدثنا عايذ بن حبيب، عن حميد، عن انس، ان النبي صلى الله عليه وسلم راى نخامة في قبلة المسجد فغضب حتى احمر وجهه فجاءته امراة من الانصار فحكتها وجعلت مكانها خلوقا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم " ما احسن هذا
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Mosques and Congregations
- Hadith Index
- #762
- Book Index
- 28
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Zubair Ali ZaiIsnaad Sahih
