احادیث
#567
سنن ابن ماجہ - Purification and its Sunnah
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمین میرے لیے نماز کی جگہ اور پاک کرنے والی بنائی گئی ہے ۱؎۔
حدثنا يعقوب بن حميد بن كاسب، حدثنا عبد العزيز بن ابي حازم، ح وحدثنا ابو اسحاق الهروي، حدثنا اسماعيل بن جعفر، جميعا عن العلاء، عن ابيه، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " جعلت لي الارض مسجدا وطهورا
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Purification and its Sunnah
- Hadith Index
- #567
- Book Index
- 301
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih
- Shuaib Al ArnautSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Muslim
