احادیث
#462
سنن ابن ماجہ - Purification and its Sunnah
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل ( علیہ السلام ) نے مجھے وضو سکھایا، اور مجھے اپنے کپڑے کے نیچے ( شرمگاہ ) پر چھینٹے مارنے کا حکم دیا کہ کہیں وضو کے بعد پیشاب کا کوئی قطرہ نہ آ گیا ہو ( تاکہ چھینٹے مارنے سے یہ شبہ زائل ہو جائے ) ۱؎۔
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Purification and its Sunnah
- Hadith Index
- #462
- Book Index
- 196
Grades
- Al-AlbaniDaif
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiHasan
- Zubair Ali ZaiDaif