احادیث
#261
سنن ابن ماجہ - Sunnah (Introduction)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بھی علم دین یاد رکھتے ہوئے اسے چھپائے، تو اسے قیامت کے دن آگ کی لگام پہنا کر لایا جائے گا ۔
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة، حدثنا اسود بن عامر، حدثنا عمارة بن زاذان، حدثنا علي بن الحكم، حدثنا عطاء، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " ما من رجل يحفظ علما فيكتمه الا اتي به يوم القيامة ملجما بلجام من النار " . قال ابو الحسن - اى القطان - وحدثنا ابو حاتم، حدثنا ابو الوليد، حدثنا عمارة بن زاذان، فذكر نحوه . قال ابو الحسن ايضا وحدثنا ابراهيم بن نصر، قال حدثنا ابو نعيم، قال حدثنا عمارة بن زاذان، فذكر نحوه
Metadata
- Edition
- سنن ابن ماجہ
- Book
- Sunnah (Introduction)
- Hadith Index
- #261
- Book Index
- 261
Grades
- Al-AlbaniHasan
- Muhammad Fouad Abd al-BaqiHasan
- Zubair Ali ZaiHasan
