احادیث
#3673
سنن ترمذی - Merits and Virtues
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی قوم کے لیے مناسب نہیں کہ ابوبکر رضی الله عنہ کی موجودگی میں ان کے سوا کوئی اور ان کی امامت کرے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Metadata
- Edition
- سنن ترمذی
- Book
- Merits and Virtues
- Hadith Index
- #3673
- Book Index
- 69
Grades
- Ahmad Muhammad ShakirVery Daif
- Al-AlbaniVery Daif
- Zubair Ali ZaiDaif