احادیث
#1384
سنن ترمذی - Judgements
رافع بن خدیج رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک ایسے کام سے منع فرما دیا جو ہمارے لیے مفید تھا، وہ یہ کہ جب ہم میں سے کسی کے پاس زمین ہوتی تو وہ اس کو ( زراعت کے لیے ) کچھ پیداوار یا روپیوں کے عوض دے دیتا۔ آپ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے پاس زمین ہو تو وہ اپنے بھائی کو ( مفت ) دیدے۔ یا خود زراعت کرے ۱؎“۔
حدثنا هناد، حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي حصين، عن مجاهد، عن رافع بن خديج، قال نهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن امر كان لنا نافعا اذا كانت لاحدنا ارض ان يعطيها ببعض خراجها او بدراهم وقال " اذا كانت لاحدكم ارض فليمنحها اخاه او ليزرعها
Metadata
- Edition
- سنن ترمذی
- Book
- Judgements
- Hadith Index
- #1384
- Book Index
- 65
Grades
- Ahmad Muhammad ShakirShadh
- Al-AlbaniShadh
- Zubair Ali ZaiSahih
