احادیث
#102
سنن ترمذی - Purification
ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے دونوں موزوں پر مسح کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میرے بھتیجے! ( یہ ) سنت ہے۔ وہ کہتے ہیں اور میں نے عمامہ پر مسح کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: بالوں کو چھوؤ۔
حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا بشر بن المفضل، عن عبد الرحمن بن اسحاق، هو القرشي عن ابي عبيدة بن محمد بن عمار بن ياسر، قال سالت جابر بن عبد الله عن المسح، على الخفين فقال السنة يا ابن اخي . قال وسالته عن المسح، على العمامة فقال امس الشعر الماء
Metadata
- Edition
- سنن ترمذی
- Book
- Purification
- Hadith Index
- #102
- Book Index
- 102
Grades
- Ahmad Muhammad ShakirSahih Isnaad
- Al-AlbaniSahih Isnaad
- Zubair Ali ZaiIsnaad Hasan
