احادیث
#3732
سنن نسائی - 'Umra
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ اور رقبیٰ ( مناسب ) نہیں ہے اور اگر کسی کو کوئی چیز بطور عمریٰ یا رقبیٰ دے ہی دی گئی تو وہ چیز اس کی ہو جائے گی اس کی زندگی میں بھی اور اس کے مرنے کے بعد بھی“۔
اخبرنا اسحاق بن ابراهيم، قال انبانا عبد الرزاق، قال انبانا ابن جريج، عن عطاء، انبانا حبيب بن ابي ثابت، عن ابن عمر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا عمرى ولا رقبى فمن اعمر شييا او ارقبه فهو له حياته ومماته
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- 'Umra
- Hadith Index
- #3732
- Book Index
- 14
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih
