احادیث
#3731
سنن نسائی - 'Umra
جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ رقبیٰ اور عمریٰ نہ کیا کرو۔ ( جان لو ) اگر کوئی چیز کسی کو بطور رقبیٰ یا بطور عمریٰ دی گئی تو جس کو دی گئی ہے ( اس کے نہ رہنے پر ) اس کے ورثاء کی ہو جائے گی“۔
اخبرنا محمد بن عبد الله بن يزيد، عن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء، عن جابر، رضى الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا ترقبوا ولا تعمروا فمن ارقب او اعمر شييا فهو لورثته
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- 'Umra
- Hadith Index
- #3731
- Book Index
- 13
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih
