احادیث
#3728
سنن نسائی - 'Umra
عطاء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ اور رقبیٰ سے روکا ہے، ( راوی حدیث عبدالکریم کہتے ہیں کہ ) میں نے ( عطاء سے ) پوچھا: رقبیٰ کیا ہے؟ تو انہوں نے کہا: آدمی آدمی سے کہے کہ یہ چیز زندگی بھر کے لیے تمہاری ہے، اگر تم نے اس طرح کہہ کر دیا تو یہ چیز نافذ ہو گی یعنی ہمیشہ کے لیے اس کی ہو جائے گی جسے تم نے دی ہے۔
اخبرنا احمد بن سليمان، قال انبانا عبيد الله، عن اسراييل، عن عبد الكريم، عن عطاء، قال نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن العمرى والرقبى . قلت وما الرقبى قال يقول الرجل للرجل هي لك حياتك . فان فعلتم فهو جايزة
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- 'Umra
- Hadith Index
- #3728
- Book Index
- 10
Grades
- Abu GhuddahSahih Lighairihi
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih
