احادیث
#2795
سنن نسائی - The Pilgrimage (Hajj)
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدی کے ہار بٹتی تھی تو آپ کسی چیز سے پرہیز نہیں کرتے تھے، اور ہم نہیں جانتے کہ حج سے ( حاجی کو ) بیت اللہ کے طواف ۱؎ کے علاوہ بھی کوئی چیز حلال کرتی ہے۔
اخبرنا عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن، قال حدثنا سفيان، قال سمعت عبد الرحمن بن القاسم، يحدث عن ابيه، قال قالت عايشة كنت افتل قلايد هدى رسول الله صلى الله عليه وسلم فلا يجتنب شييا ولا نعلم الحج يحله الا الطواف بالبيت
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- The Pilgrimage (Hajj)
- Hadith Index
- #2795
- Book Index
- 177
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiHasan
