احادیث
#2491
سنن نسائی - Zakah
سہل بن ابی حثمہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم درختوں پر پھلوں کا تخمینہ لگاؤ تو جو تخمینہ لگاؤ اسے لو، اور اس میں سے ایک تہائی چھوڑ دو ۱؎ اور اگر تم نہ لے سکو یا تہائی نہ چھوڑ سکو ( شعبہ کو شک ہو گیا ہے ) تو تم چوتھائی چھوڑ دو“۔
اخبرنا محمد بن بشار، قال حدثنا يحيى بن سعيد، ومحمد بن جعفر، قالا حدثنا شعبة، قال سمعت خبيب بن عبد الرحمن، يحدث عن عبد الرحمن بن مسعود بن نيار، عن سهل بن ابي حثمة، قال اتانا ونحن في السوق فقال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " اذا خرصتم فخذوا ودعوا الثلث فان لم تاخذوا او تدعوا الثلث - شك شعبة - فدعوا الربع
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- Zakah
- Hadith Index
- #2491
- Book Index
- 57
Grades
- Abu GhuddahDaif
- Al-AlbaniDaif
- Zubair Ali ZaiIsnaad Hasan
