احادیث
#2016
سنن نسائی - Funerals
ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ۔ ( غزوہ ) احد کے دن ( لوگ ) شدید زخمی ہوئے ( اور جاں بحق ہو گئے ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی گئی ۱؎، آپ نے فرمایا: ” ( قبریں ) کھودو، انہیں کشادہ اور اچھی بناؤ، اور ایک ( ہی ) قبر میں دو دو تین تین کو دفن کرو، اور جسے قرآن زیادہ یاد ہوا سے آگے رکھو“۔
اخبرني ابراهيم بن يعقوب، قال انبانا سليمان بن حرب، قال حدثنا حماد بن زيد، عن ايوب، عن حميد بن هلال، عن سعد بن هشام بن عامر، عن ابيه، قال : اشتد الجراح يوم احد فشكي ذلك الى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : " احفروا واوسعوا واحسنوا، وادفنوا في القبر الاثنين والثلاثة، وقدموا اكثرهم قرانا
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- Funerals
- Hadith Index
- #2016
- Book Index
- 199
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiHasan
