احادیث
#2011
سنن نسائی - Funerals
ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جس دن احد کی لڑائی ہوئی تو جن مسلمانوں کو مارا جانا تھا مارے گئے، اور جسے زخمی ہونا تھا زخمی ہوئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( قبریں ) کھودو اور چوڑی کھودو، اور ایک ہی قبر میں دو دو تین تین لوگوں کو دفنا دو، اور جنہیں قرآن زیادہ یاد ہو انہیں ( قبر میں ) پہلے رکھو“۔
اخبرنا محمد بن معمر، قال حدثنا وهب بن جرير، قال حدثنا ابي قال، سمعت حميد بن هلال، عن سعد بن هشام بن عامر، عن ابيه، قال : لما كان يوم احد اصيب من المسلمين، واصاب الناس جراحات فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " احفروا واوسعوا، وادفنوا الاثنين والثلاثة في القبر، وقدموا اكثرهم قرانا
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- Funerals
- Hadith Index
- #2011
- Book Index
- 194
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiIsnaad Sahih
