احادیث
#1797
سنن نسائی - The Night Prayer and Voluntary Prayers During the Day
ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطا سے کہا: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ جمعہ سے پہلے بارہ رکعتیں پڑھتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کو کیا معلوم ہوا ہے؟ انہوں نے کہا: مجھے خبر دی گئی ہے کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے عنبسہ بن ابی سفیان سے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جس نے رات دن میں فرض کے علاوہ بارہ رکعتیں پڑھیں، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا ۔
اخبرني ابراهيم بن الحسن، قال حدثنا حجاج بن محمد، قال قال ابن جريج قلت لعطاء بلغني انك تركع قبل الجمعة اثنتى عشرة ركعة ما بلغك في ذلك قال اخبرت ام حبيبة عنبسة بن ابي سفيان ان النبي صلى الله عليه وسلم قال " من ركع اثنتى عشرة ركعة في اليوم والليلة سوى المكتوبة بنى الله عز وجل له بيتا في الجنة
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- The Night Prayer and Voluntary Prayers During the Day
- Hadith Index
- #1797
- Book Index
- 200
Grades
- Abu GhuddahSahih Lighairihi
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih
