احادیث
#1759
سنن نسائی - The Night Prayer and Voluntary Prayers During the Day
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فجر کی دونوں رکعتیں دنیا ومافیہا سے بہتر ہیں ۔
اخبرنا هارون بن اسحاق، قال حدثنا عبدة، عن سعيد، عن قتادة، عن زرارة بن اوفى، عن سعد بن هشام، عن عايشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " ركعتا الفجر خير من الدنيا وما فيها
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- The Night Prayer and Voluntary Prayers During the Day
- Hadith Index
- #1759
- Book Index
- 162
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Muslim
