احادیث
#1690
سنن نسائی - The Night Prayer and Voluntary Prayers During the Day
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وتر رات کے آخری حصہ میں ایک رکعت ہے ۔
اخبرنا محمد بن بشار، قال حدثنا يحيى، ومحمد، قالا حدثنا ثم، ذكر كلمة معناها شعبة عن قتادة، عن ابي مجلز، عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " الوتر ركعة من اخر الليل
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- The Night Prayer and Voluntary Prayers During the Day
- Hadith Index
- #1690
- Book Index
- 93
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Muslim
