احادیث
#1158
سنن نسائی - The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے دائیں پیر کو کھڑا رکھنا، اور اس کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا اور بائیں پیر پر بیٹھنا ہے۔
اخبرنا الربيع بن سليمان بن داود، قال حدثنا اسحاق بن بكر بن مضر، قال حدثني ابي، عن عمرو بن الحارث، عن يحيى، ان القاسم، حدثه عن عبد الله، - وهو ابن عبد الله بن عمر - عن ابيه، قال من سنة الصلاة ان تنصب، القدم اليمنى واستقباله باصابعها القبلة والجلوس على اليسرى
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
- Hadith Index
- #1158
- Book Index
- 130
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiIsnaad Sahih
