احادیث
#634
سنن نسائی - The Call to Prayer
مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے ایک چچا زاد بھائی دونوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ( دوسری بار انہوں نے کہا کہ میں اور میرے ایک ساتھی دونوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم دونوں سفر کرو تو دونوں اذان کہو ۱؎ اور دونوں اقامت کہو، اور جو تم دونوں میں بڑا ہو وہ امامت کرے ۔
اخبرنا حاجب بن سليمان، عن وكيع، عن سفيان، عن خالد الحذاء، عن ابي قلابة، عن مالك بن الحويرث، قال اتيت النبي صلى الله عليه وسلم انا وابن عم لي وقال مرة اخرى انا وصاحب لي فقال " اذا سافرتما فاذنا واقيما وليومكما اكبركما
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- The Call to Prayer
- Hadith Index
- #634
- Book Index
- 9
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih - Agreed Upon
