احادیث
#570
سنن نسائی - Times (of Prayer)
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ سے وہم ہوا ہے ۱؎ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف یہ فرمایا ہے: سورج نکلتے یا ڈوبتے وقت تم اپنی نماز کا ارادہ نہ کرو، اس لیے کہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان نکلتا ہے ۔
اخبرنا محمد بن عبد الله بن المبارك المخرمي، قال حدثنا الفضل بن عنبسة، قال حدثنا وهيب، عن ابن طاوس، عن ابيه، قال قالت عايشة رضى الله عنها اوهم عمر - رضى الله عنه - انما نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا تتحروا بصلاتكم طلوع الشمس ولا غروبها فانها تطلع بين قرنى شيطان
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- Times (of Prayer)
- Hadith Index
- #570
- Book Index
- 77
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Muslim
