احادیث
#395
سنن نسائی - Menstruation and Istihadah
ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کپڑے میں حیض کا خون لگ جانے کے بارے میں پوچھا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسے لکڑی سے کھرچ دو، اور پانی اور بیر کے پتے سے دھو ڈالو ۔
اخبرنا عبيد الله بن سعيد، قال حدثنا يحيى، عن سفيان، قال حدثني ابو المقدام، ثابت الحداد عن عدي بن دينار، قال سمعت ام قيس بنت محصن، انها سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن دم الحيضة يصيب الثوب قال " حكيه بضلع واغسليه بماء وسدر
Metadata
- Edition
- سنن نسائی
- Book
- Menstruation and Istihadah
- Hadith Index
- #395
- Book Index
- 48
Grades
- Abu GhuddahSahih
- Al-AlbaniSahih
- Zubair Ali ZaiSahih
