احادیث
#3986
سنن ابی داؤد - Dialects and Readings of the Qur'an
مصدع ابویحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ کہہ رہے تھے مجھے ابی ابن کعب رضی اللہ عنہ نے «في عين حمئة» دلدل کے چشمہ میں ( سورۃ الکہف: ۸۶ ) تخفیف کے ساتھ پڑھایا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مخفف پڑھایا تھا۔
حدثنا محمد بن مسعود المصيصي، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثنا محمد بن دينار، حدثنا سعد بن اوس، عن مصدع ابي يحيى، قال سمعت ابن عباس، يقول اقراني ابى بن كعب كما اقراه رسول الله صلى الله عليه وسلم { في عين حمية } مخففة
Metadata
- Edition
- سنن ابی داؤد
- Book
- Dialects and Readings of the Qur'an
- Hadith Index
- #3986
- Book Index
- 18
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih
- Zubair Ali ZaiDaif
