احادیث
#2361
سنن ابی داؤد - Fasting
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تم صوم وصال نہ رکھو، اگر تم میں سے کوئی صوم وصال رکھنا چاہے تو سحری کے وقت تک رکھے ۔ لوگوں نے کہا: آپ تو رکھتے ہیں؟ فرمایا: میں تمہاری طرح نہیں ہوں، کیونکہ مجھے کھلانے پلانے والا کھلاتا پلاتا رہتا ہے ۔
حدثنا قتيبة بن سعيد، ان بكر بن مضر، حدثهم عن ابن الهاد، عن عبد الله بن خباب، عن ابي سعيد الخدري، انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " لا تواصلوا فايكم اراد ان يواصل فليواصل حتى السحر " . قالوا فانك تواصل . قال " اني لست كهييتكم ان لي مطعما يطعمني وساقيا يسقيني
Metadata
- Edition
- سنن ابی داؤد
- Book
- Fasting
- Hadith Index
- #2361
- Book Index
- 49
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Bukhari (1963)
