احادیث
#1997
سنن ابی داؤد - The Rites of Hajj
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ قضاء میں تین دن قیام فرمایا۔
حدثنا داود بن رشيد، حدثنا يحيى بن زكريا، حدثنا محمد بن اسحاق، عن ابان بن صالح، وعن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، عن ابن عباس، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اقام في عمرة القضاء ثلاثا
Metadata
- Edition
- سنن ابی داؤد
- Book
- The Rites of Hajj
- Hadith Index
- #1997
- Book Index
- 277
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih
- Shuaib Al ArnautSahih Lighairihi
- Zubair Ali ZaiDaif
