احادیث
#1740
سنن ابی داؤد - The Rites of Hajj
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات مقرر کیا۔
حدثنا احمد بن محمد بن حنبل، حدثنا وكيع، حدثنا سفيان، عن يزيد بن ابي زياد، عن محمد بن علي بن عبد الله بن عباس، عن ابن عباس، قال وقت رسول الله صلى الله عليه وسلم لاهل المشرق العقيق
Metadata
- Edition
- سنن ابی داؤد
- Book
- The Rites of Hajj
- Hadith Index
- #1740
- Book Index
- 20
Grades
- Al-AlbaniDaif
- Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidDaif
- Shuaib Al ArnautDaif
- Zubair Ali ZaiDaif
