احادیث
#1534
سنن ابی داؤد - Prayer: Detailed Injunctions about Witr
ام الدرادء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں مجھ سے میرے شوہر ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب کوئی اپنے بھائی کے لیے غائبانے ( غائبانہ ) میں دعا کرتا ہے تو فرشتے آمین کہتے ہیں اور کہتے ہیں: تیرے لیے بھی اسی جیسا ہو ۔
حدثنا رجاء بن المرجى، حدثنا النضر بن شميل، اخبرنا موسى بن ثروان، حدثني طلحة بن عبيد الله بن كريز، حدثتني ام الدرداء، قالت حدثني سيدي ابو الدرداء، انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " اذا دعا الرجل لاخيه بظهر الغيب قالت الملايكة امين ولك بمثل
Metadata
- Edition
- سنن ابی داؤد
- Book
- Prayer: Detailed Injunctions about Witr
- Hadith Index
- #1534
- Book Index
- 119
Grades
- Al-AlbaniSahih
- Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidSahih
- Shuaib Al ArnautSahih
- Zubair Ali ZaiSahih Muslim (2732)
