احادیث
#139
سنن ابی داؤد - Purification
طلحہ کے دادا کعب بن عمرو یامی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا، اس وقت آپ وضو کر رہے تھے، پانی چہرے اور داڑھی سے آپ کے سینے پر بہہ رہا تھا، میں نے دیکھا کہ آپ کلی، اور ناک میں پانی الگ الگ ڈال رہے تھے ۱؎۔
حدثنا حميد بن مسعدة، حدثنا معتمر، قال سمعت ليثا، يذكر عن طلحة، عن ابيه، عن جده، قال دخلت - يعني - على النبي صلى الله عليه وسلم وهو يتوضا والماء يسيل من وجهه ولحيته على صدره فرايته يفصل بين المضمضة والاستنشاق
Metadata
- Edition
- سنن ابی داؤد
- Book
- Purification
- Hadith Index
- #139
- Book Index
- 139
Grades
- Al-AlbaniDaif
- Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidDaif
- Shuaib Al ArnautDaif
- Zubair Ali ZaiDaif
