احادیث
#5150
صحیح بخاری - Wedlock, Marriage
ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا، ان سے سفیان نے ان سے ابوحازم نے اور ان سے صحابی سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا کہ نکاح کر، خواہ لوہے کی ایک انگوٹھی پر ہی ہو۔
حدثنا يحيى، حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي حازم، عن سهل بن سعد، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال لرجل " تزوج ولو بخاتم من حديد
Metadata
- Edition
- صحیح بخاری
- Book
- Wedlock, Marriage
- Hadith Index
- #5150
- Book Index
- 85
Grades
- -
