احادیث
#3166
صحیح بخاری - Jizyah and Peace Treaties
ہم سے قیس بن حفص نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالواحد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حسن بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے مجاہد نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے کسی ذمی کو ( ناحق ) قتل کیا وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پا سکے گا۔ حالانکہ جنت کی خوشبو چالیس سال کی راہ سے سونگھی جا سکتی ہے۔“
حدثنا قيس بن حفص، حدثنا عبد الواحد، حدثنا الحسن بن عمرو، حدثنا مجاهد، عن عبد الله بن عمرو رضى الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " من قتل معاهدا لم يرح رايحة الجنة، وان ريحها توجد من مسيرة اربعين عاما
Metadata
- Edition
- صحیح بخاری
- Book
- Jizyah and Peace Treaties
- Hadith Index
- #3166
- Book Index
- 8
Grades
- -
