احادیث
#957
صحیح بخاری - The Two Festivals (Eids)
ہم سے ابراہیم بن المنذر حزامی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے انس بن عیاض نے بیان کیا، انہوں نے عبیداللہ بن عمر سے بیان کیا، ان سے نافع نے، ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی اور عیدالفطر کی نماز پہلے پڑھتے پھر نماز کے بعد خطبہ دیتے۔
حدثنا ابراهيم بن المنذر، قال حدثنا انس، عن عبيد الله، عن نافع، عن عبد الله بن عمر،. ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي في الاضحى والفطر، ثم يخطب بعد الصلاة
Metadata
- Edition
- صحیح بخاری
- Book
- The Two Festivals (Eids)
- Hadith Index
- #957
- Book Index
- 9
Grades
- -
