احادیث
#343
صحیح بخاری - Rubbing hands and feet with dust (Tayammum)
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے، کہا کہ ہم سے شعبہ نے حکم کے واسطے سے، انہوں نے ذر بن عبداللہ سے، انہوں نے ابن عبدالرحمٰن بن ابزی سے، انہوں نے اپنے والد سے کہ عمار نے بیان کیا پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کو زمین پر مارا اور اس سے اپنے چہرے اور پہنچوں کا مسح کیا
حدثنا محمد بن بشار، قال حدثنا غندر، حدثنا شعبة، عن الحكم، عن ذر، عن ابن عبد الرحمن بن ابزى، عن ابيه، قال قال عمار فضرب النبي صلى الله عليه وسلم بيده الارض، فمسح وجهه وكفيه
Metadata
- Edition
- صحیح بخاری
- Book
- Rubbing hands and feet with dust (Tayammum)
- Hadith Index
- #343
- Book Index
- 10
Grades
- -
